اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں واقع حدیثہ جزیرہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسزنے جزيرہ حدیثہ کو آزاد کرانےکے بعد جزيرہ بغدادیہ کی آزاد کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169